لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو مزید پڑھیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ملک کے معروف سیاستدان سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اپنی72ویں سالگرہ6نومبر کو منائیں گے۔شیخ رشید احمد6نومبر 1950ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنا سیاسی سفر تحریک استقلال سے شروع کیا،1985ءکے غیر جماعتی الیکشن میں ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا146واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا۔ ملت اسلامیہ کو ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ جیسی آفاقی فکر دینے والے بیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر،قانون دان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہمیں تو نہیں ملی اور کون نہیں چاہتا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے درخواست میں مدعی مقدمہ نسیم کھوکھر اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں
لاہور (نیوز ڈیسک ) خدیجہ شاہ کو ایف آئی اے نے جیل سے اپنی حراست میں لینے کے بعد خدیجہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابدجسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں،ایف مزید پڑھیں
لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 5 سے 10 نومبر تک ،چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چھٹی سی آئی آئی ای کی خصو صیات کے حوالے سے جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں بتا یا مزید پڑھیں
ٹو کیو (نیوز ڈیسک) اندرون و بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیماکے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے تیسرے دور کا آغاز کیا ۔جمعہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا مزید پڑھیں