شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد عدالت نے انہیں اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے،پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں امن کے قیام کیلئے ذمہ داری پوری کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پارک لین ریفرنس،آصف زرداری و دیگر احتساب عدالت طلب،سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دیگر کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف مزید پڑھیں

عابد باکسر

عابد باکسر کی سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس حراست سے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن

غیرقانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کا اقدام چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک ) غیرقانونی تارکین کوملک واپس بھیجنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ غیر قانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کے اقدام پر شہری خیال نورو اور دیگر نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

شیڈول کا اعلان

سرگادھا یونیورسٹی کا ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان

سرگودھا(گلف آن لائن) سرگادھا یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق طلباء و طالبات کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14نومبر مزید پڑھیں

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

کراچی(گلف آن لائن)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری

انٹرلوپ کے خالص منافع میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ٹیکسٹائل کی معروف برآمدی کمپنی انٹرلوپ کے خالص منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مزید پڑھیں