چیف جسٹس

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آپریشن شروع

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے جس کے بعد اب حکومت پاکستان نے ان کی بیدخلی کیلئے ملک گیر آپریشن شروع کردیا ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

شیخ رشید

لال حویلی کھل گئی، تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہوں گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی ہے جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جاوں گا۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024 سے نمبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے نمبرز ختم اورگریڈ سسٹم کو بحال کردیا گیا، امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

معاشرے میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی پھیلانا بہت اہم ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( نیوز ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر اور ڈینگی بارے آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری

ٹیکسٹائل انڈسٹری کیخام مال کی قیمتوں میں 20سے 25فیصد کمی

کراچی(گلف آن لائن)ڈالر کی قدر گرتے ہی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں بیس سے پچیس فیصد کمی آ گئی ،اورپیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

پاکستان

ورلڈکپ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ(گلف آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205رنز کا ہدف پاکستان نے 33ویں اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں