مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نیاداکاری چھوڑنے کی وجہ بیان کردی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ نے شادی کے بعد فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کرنے کی وجہ بتاتے مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے عبدالرزاق کی ایشوریا سے متعلق بیان پر معافی کے بعد ایک خفیہ پوسٹ شیئر کردی۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کراچی میں ایک تقریب میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو ”بگ باس سیزن 17? میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مزید پڑھیں
ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ 43 برس کی ہوگئی ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ پْرکشش ہیں۔حال ہی مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈریل بی ایریا میں ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کا افتتاح کر دیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانی جماعتیں پرانی سیاست میں لگی رہتی ہیں، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، پ±رانے سیاستدان گھر مزید پڑھیں
بہاولپور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراونڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے۔نگران وزیراعظم نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئیچیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
نارووال( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے اداروں کی ضرورت ہے جو طلبہ و طالبات کے حافظہ کی بجائے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں۔ ان مزید پڑھیں