نگران وفاقی وزیر داخلہ

ٹریفک اہلکاروں کو وزراءکا چالان کرنے میں سیاسی دباﺅ نہیں ہوگا،نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، ٹریفک اہلکاروں کا کام عوام کو قوانین کا پابند بنانا ہے،ٹریفک پولیس اہلکاروں کے جوش و جذبے سے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (کورٹ رپورٹر ) آغا سراج درانی کی آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کیخلاف درخواست پر سماعت16 نومبرتک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین-امریکہ صدارتی ملاقات اور دیگر متعلقہ امور پر کہا کہ دونوں سربراہان مملکت چین-امریکہ تعلقات سے متعلق اسٹریٹجک اور دیگر امور، جو چین امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

عالمی بحث

چینی طرز کی جدید کاری اور ایشیا پیسفک کی خوشحالی و استحکام پر عالمی بحث

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ چین امریکہ صدارتی اجلاس اور 30ویں ایپک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ جا رہے ہیں۔ صدر شی جن پھنگ کی اجلاس مزید پڑھیں

چین-امریکہ دوستی

چین امریکہ تعلقات کی صحت مند ترقی کو برقرار رکھنا ضروری ہے، سروے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے تحت ٹی وی نیٹ ورک سی جی ٹی این اور پاکستانی تھنک ٹینک ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ایکو سولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر کیےگئے ایک حالیہ عالمی آن مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

امریکی سیاست دانوں نے غلط چین پالیسی اختیار کی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین اور امریکہ کے درمیان تبادلوں اور مذاکرات کے حالیہ سلسلے نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کا مثبت اشارہ دیا ہے اور رواں ہفتے دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان سان فرانسسکو سربراہی اجلاس کی بنیاد مزید پڑھیں