سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی(گلف آن لائن)سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 40.46 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں مزید پڑھیں

نیپرا

نیپراآج کے الیکٹرک کی آئندہ 20 سال کے لئے لائسنس کی درخواست کی سماعت کرے گا

کراچی(گلف آن لائن)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)آج(منگل)کے الیکٹرک کی آئندہ 20 سال کے لئے غیر خصوصی لائسنس کی درخواست کی سماعت کرے گا۔کراچی کی صنعتی، تجارتی اور سماجی تنظیموں نے بجلی فراہمی کی مارکیٹ میں مقابلے اور مسابقت پر زور دیا مزید پڑھیں

کیمیکلز

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی خوراک کی برآمدات میں اضافہ

لاہور(گلف آن لائن )رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران ایک ارب 94 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیا برآمد کی گئیں۔اعداد وشمار کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے، کے الیکٹرک کو بغیر معاہدے کے گیس فراہم کی جاتی ہے، جب سستی بجلی موجود ہے تو کے الیکٹرک مزید پڑھیں

نگراں وفاقی حکومت

نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نگراں کابینہ سے منظوری کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی اشاعت 30نومبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای سی پی نے حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری دے دی، آئندہ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ لائزن ایسوسی ایشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام   پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  صوبہ سیچوان کےڈوجیانگ یان شہر میں منعقد ہوا۔  اس فورم کا موضوع تھا “دوستانہ تبادلے اور مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

سینیٹر کامران مائیکل

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے ،سینیٹر کامران مائیکل

اسلام آباد/نیویارک(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی اقلیتی امور اکرم مسیح گِل نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر سینیٹر کامران مائیکل سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں الیکشن سے قبل اپنے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جرمن سفیر کی پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیر ترین سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) جرمن سفیر الفریڈ گریناس نے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے جس کے دوران آئندہ الیکشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ جرمن سفیر اور جہانگیر مزید پڑھیں