ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

کینبرا (نمائندہ خصوصی)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کیلئے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔

انہوںنے کہاکہ امید ہے شائقین کرکٹ کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ مچل مارش کی بیٹنگ اور بولنگ دیکھنے کیلیے پْرجوش ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں