برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے اضافہ

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے470روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 324روپے فی کلو جبکہ فارمی ا نڈوں کی قیمت359روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

شہر کے کئی علاقوںمیں انڈوں کی سپلائی نہ آنے سے قلت ہے جبکہ دکاندار سرکاری نرخنامے کی بجائے درجن انڈوں پر20سے30روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں