لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 637روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت439روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈون کی قیمت 410روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
پرچون سطح پر فارمی انڈے سرکاری نرخ سے 20سے30روپے فی درجن اضافی نرخوںپر فروخت کئے جارہے ہیں۔