ریحانہ ڈار

میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، ریحانہ ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے71 سے ہم سیٹ جیتے تھے۔

ریحانہ ڈار نے کہا کہ ریٹرننگ افسر آج بھی اپنے آپ کو کلیئر نہیں کرسکا، الیکشن کو پانچواں دن ہے تاہم کچھ کر نہیں پارہے۔

انہوںنے کہاکہ خواجہ آصف بھی حلفیہ کہہ دیں کہ وہ الیکشن جیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں