شی جن پھنگ

کتاب”شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی  ” کی چوتھی جلد  کی پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے “شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں  ترجمہ کر کے اسے  نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا  ہے۔

مصنوعات

مصنوعات کی اپ گریڈیشن کو تیز کرنا اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم اقدام ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر ، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور مرکزی کمیشن برائے مالیاتی و اقتصادی امور کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ کی صدارت میں مرکزی کمیشن برائے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

پورٹ کرینز کے ذریعے ڈیٹا جمع کرنے کا بیان مضحکہ خیز ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، کچھ امریکی شخصیات کا کہنا ہے کہ چینی ساختہ کرینیں امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے ممکنہ خطرہ ہیں۔ اس حوالے سے جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کو  ہمیشہ  سفارتی ترجیح  دیتا ہے, چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے  یومیہ پریس کانفرنس  میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ کی طرف سے منعقدہ 20ویں سالگرہ کے استقبالیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے 20 مزید پڑھیں

چین

چین کا علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے  مضبوط اقدامات  اٹھا نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین کی  وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے   تائیوان کو امریکی اسلحے کی فروخت پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے  کہ ہم چین کے تائیوان علاقے کو  امریکہ کی جانب سے اسلحے کی فروخت کی مزید پڑھیں

چین

چین کا سمندری حقوق و مفادات کا  ثابت قدمی سے حفاظت کر نے کا اعلان 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ  فلپائن کے محکمہ ماہی گیری اور آبی وسائل کا جہاز نمبر  3002  ، چین کی جانب سے بار ہا  انتباہ کے باوجود چین کے  جزیرہ حوانگ یئن سے مزید پڑھیں

چینی سفیر 

چین کے معاشی انہدام  کا نظریہ ” بار بار منہدم  ہو چکا ہے، چینی سفیر 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  امریکہ میں چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام اسپرنگ فیسٹیول کے استقبالیہ میں چینی سفیر شے فنگ نے اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ ” چین کے معاشی انہدام  کا نظریہ ” بار بار منہدم  ہو چکا ہے، مزید پڑھیں

فاؤنڈیشن یونیورسٹی

فاؤنڈیشن یونیورسٹی میں بی آر آئی  کے ذریعے عالمی روابط کے فروغ میں میڈیا کے کردار بارے کا نفر نس کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) فاؤنڈیشن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد، میں چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان ریسرچ سنٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (اسلام آباد) کے تعاون سے “بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے ذریعے عالمی روابط کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے، صدر مملکت

نارروال (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور کاریڈور کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں مزید پڑھیں

چین

غزہ میں فوری جنگ بندی سلامتی کونسل کے ارکان کا اکثریتی اتفاق رائے ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے سلامتی کونسل کے عام اجلاس میں فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی بین الاقوامی مزید پڑھیں