شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ خصو صی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں زبردستی حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس،ڈی سی اسلام آباد کی معافی کی استدعا مسترد، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عرفان نواز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سابق وفاقی وزیر شہریار مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکہ نے غزہ کی صورتحال کو  مزید خطرناک  بنا دیا ہے، چینی  وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں غزہ تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو  ویٹو کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے  ایک بار پھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے، محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں

ا سلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیانتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی سابق کمشنرراولپنڈی کے الزامات پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠جی 20 جغرافیائی اور سلامتی کے مسائل کو حل کرنے  کا  پلیٹ فارم نہیں ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں روس کی جانب سے جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں  روس یوکرین  تنازع کو شامل کرنے کی مخالفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور فرانس کے درمیان تعاون سے دونوں ممالک کے عوام کو اہم فوائد حاصل ہوئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فرانسیسی صدر میکرون نے پیرس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ اس سال چین مزید پڑھیں