علی زیدی

کل ہرحال میں ووٹ ڈالیں، یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں، علی زیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر حال میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ سینئر سیاسی رہنما علی زیدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر 8 فروری کو ہونے والے عام مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

اطالوی قومی ٹی وی اسٹیشن ڈریگن کے سال کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کو براہ راست نشر کرے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اٹلی کے الما ٹی وی اسٹیشن نے چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا سے متعلق ایک پروموشنل ویڈیو نشر کی، جس میں نئے سال کی شام (9 تاریخ) کو ڈریگن کے سال کے اسپرنگ فیسٹیول گالا مزید پڑھیں

جان اچکزئی

دھماکا افسوسناک، الیکشن ہوں گے، جان اچکزئی

پشین(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر کوئٹہ میں زخمیوں کو علاج کی سہولت نہیں مل سکی تو دوسرے شہروں میں بھیجیں گے۔ پشین میں دھماکے کے بعد جان اچکزئی نے کہا کہ ابتدائی معلومات مزید پڑھیں

چینی سفیر

چین کی معاشی تباہی کا نظریہ بار بار ناکامی سے دوچار ہوا ہے،  چینی سفیر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شئے  فینگ نے  بیرون ملک مقیم علمی حلقوں سے متعلق چینیوں  کے لیے جشن بہار  کے استقبالیہ میں اپنی تقریر میں اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ “چین کی اقتصادی تباہی کا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں مزید پڑھیں

پلوشہ خان

قدرت نے دکھایا، نواز شریف خود عقاب پر مہر لگائیں گے، پلوشہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قدرت نے دکھایا ہے کہ نواز شریف خود عقاب پر مہر لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تاریخ میں ایسا سمجھوتہ نہیں ہوا، الیکشن مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 46 فیصد اضافہ کیساتھ 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،سات ماہ میں 544 ملین ڈالر کا اضافہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے تحریری جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سینئر قانون دان غلام عباس ہرل کی ڈرائیونگ لائسنس کی مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔چینی وزیر خزانہ لان فو آن نے اجلاس میں شرکت کی اور امریکی فریق کے ساتھ مختصر تبادلہ خیال کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں