برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے اضافہ مارچ 21, 2024March 21, 2024 26 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے575روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے396روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related