جناح ہاؤس

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(نمائندہ خصو صی) 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کل ہفتہ کودن 12 بجے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا نوجوان رہنماوں پر شفاف سیاسی ماحول برقرار رکھنے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصو صی)2024 کے بہار سمسٹر میں سینٹرل پارٹی اسکول (نیشنل اکیڈمی آف گورننس) کے نوجوان اور درمیانی عمر کے رہنماوں کے لئے تربیتی کورس کا آغاز یکم مارچ کو سینٹرل پارٹی اسکول میں ہوا۔ سی پی سی سینٹرل مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دیتے تو 9 مئی جیسے واقعے سے بچا جاسکتا تھا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اپریل 2022 میں پی ٹی آئی اراکین کا مشترکہ طور پر اسمبلیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کا خمیازہ بھگتنا پڑا، ذاتی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

قومی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، شہریار آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں آئین اور قانون کے مطابق چلیں گے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عامر ڈوگر نے 50 روز جیل میں گزارے، شاندانہ گلزار

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والی نومنتخب رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ عامر ڈوگر نے 50 روز جیل میں گزارے، جنید اکبر بھی جیل میں گئے۔ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ایاز صادق

سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر منتخب ہوگئے، قومی اسمبلی اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے اور نعرے لگائے۔ مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہم نے عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں