بجلی کی پیداوار

آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) رواں سال کی نسبت آئندہ مالی سال توانائی شعبےکی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے توانائی شعبے کو مزید پڑھیں

پی سی بی

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار دے دیا

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کوچز کیلئے اشتہار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ ایسٹر 2024 کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسٹر مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے،عطا تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اگلے 5 سالوں کیلئے وزارتوں کے اہداف مقرر کردیئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

چھیوشی میگزین میں چینی صدر کے اہم مضمون “ہمیں عوام کی مرکزیت پر قائم رہنا چاہئے” کی اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم اپریل کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے ساتویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون مزید پڑھیں

سعیدغنی

پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کی فتح کو جان بوجھ کر متنازع بنایا،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کی فتح کو جان بوجھ کر متنازع بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم کیلئے خزانے کو 3ارب کا ٹیکہ لگایا جارہاہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے لیے خزانے کو مزید 3 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے مزید پڑھیں