سکریٹری جنرل گوتریس

مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوتریس نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں انتقام کے خطرناک چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مشرق وسطی میں خطرناک انتقامی کارروائیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے، گوتریس نے ایک روز قبل بھی ایک ہمہ جہتی علاقائی تنازع کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں