عطا تارڑ

9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، حکومت کے آتے ہی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں، ثمرات عوام تک مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن ) امریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

ضمنی انتخابات کے باعث لاہور بورڈ کاانٹر میڈیٹ کے دو پیپرز ملتوی کرنے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے باعث لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے دو پیپرز کی تاریخیں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ کنٹرولرامتحانات لاہور بورڈ نے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کیس میں بھی خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔ دورانِ سماعت خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

یوکرین بحران پر، چین اور جرمنی اقوام متحدہ کی پاسداری کرنے کیلئے پرعزم ہیں،

نام نہاد “عالمی مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والی چین کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” ایک غلط تصور ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں “پیداواری صلاحیت کے مسئلے” پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ پیداواری صلاحیت کے مسئلے کو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ اوور مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(گلف آن لائن ) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق ایلون مسک نے اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

اسلام آباد ایئر پورٹ آئوٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئر پورٹ آوٹ سورسنگ کے لیے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا ہدف مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین

جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر عالمی برادری کو انصاف اور امن کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں فلپائن نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین کے نانشا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں بارہا غیر قانونی دراندازی کی ۔ چینی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوائزم پینل نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں مزید پڑھیں