بشری بی بی

زہر دیئے جانے کا خدشہ ، بشری بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سب جیل بنی گالا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور میڈیکل چیک اپ کیلئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اہلیہ بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال،6دنوں میں15 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا ‘پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ عظیم ہیں وہ لوگ جو اپنی آسائشیں اور خوشیاں دوسروں کے چہروں پرمسکراہٹیں بکھیرنے کا کوئی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عوامی ریلیف میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا’ عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمت میں مزید کمی آئے گی، عوام کے ریلیف میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

لاہور ( عکس آن لائن) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں ہوگی۔ نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے این اے207 سے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو حلقے کے امیدوار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں کے نقصانات کیحوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی شعبے کے حوالے سے اعلی مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی میں ایک فیصد بھی تعطل برداشت نہیں ‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( گلف آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہواجس میں سیکرٹری صحت علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز سید واجد علی شاہ اور راجہ منصور احمد، ایڈیشنل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری کی درخواست مزید پڑھیں