منیبہ علی

منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل ہوگئے۔

بائیں ہاتھ کی بیٹر نے کیریئر کے 63ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے۔منیبہ علی سے قبل بسمہ معروف، جویریہ خان اور ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار سے زائد رنز اسکور کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں