آئرلینڈ اور پاکستان

رواں سال ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی

لاہور(نمائندہ خصوصٰی)2024 کے دوران ٹی ٹونٹی فارمنٹ میں گرین شرٹس کی کارکردگی ناقص رہی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یکم جنوری2024 سے اب تک2ٹیموں کے خلاف 11 ٹی ٹونٹی میچزکھیلے جن میں سے 3 میچ جیتے، 7 میچ ہارے اور ایک میچ غیر فیصلہ کن رہا پا۔

کستان کی کامیابی کا 30 فیصد اور شکست کا تناسب 70 فیصلہ رہا۔ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ایک میچ کھیلا اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کے خلاف 10 میچ کھیلے 3 میچ جیتے 6 میچ ہارے اور ایک میچ غیر فیصلہ کن رہا ،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 33.33فیصد رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں