آسٹریلین والی بال ٹیم

والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں،پاکستا ن 49ویں نمبر پر

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں جبکہ پاکستا ن 49ویں نمبر پر ہے ۔دونوں ٹیمیں اسلام آبادکے لیاقت جمنازیم میں مد مقابل ہوں گی۔

آسٹریلیا کی والی بال ٹیم بحرین میں چیلنج کپ میں شرکت سے قبل پاکستان کا پہلی بار دورہ کر رہی ہے۔والی بال کی عالمی رینکنگ میں پولینڈ پہلے،اٹلی دوسرے ،امریکہ تیسرے ،جاپان چوتھے اور سلووینیا پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں