خسرہ

پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے کیسز پر صوبائی محکمہ صحت متحرک ہوگیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)سندھ کے بعد پنجاب میں خسرہ کے بڑھتے کیسز پر صوبائی محکمہ صحت متحرک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزرا کل ضلع خانیوال کے علاقے کبیروالہ جائیں گے، کبیر والہ مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

آج ہم قائدعوام کویاد کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کوجوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا : بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی میراث کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا۔پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جیل میں قید شخص انٹرویو دے رہا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

بھٹو نے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی، بینظیر اس میں جدت لائیں: وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو جوہری طاقت بنانے کی بنیاد رکھی تھی۔رہنما پی پی پی سید مراد علی شاہ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

28مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نبردآزمائی کے عزم کا دن ہے،حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نبردآزمائی کے عزم کا دن ہے۔ یوم تکبیر پر اپنے خصوصی مزید پڑھیں

مفت سولر سسٹم

پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،اس حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، چینی انڈسٹری خصوصا چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی)کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، وزیراعظم شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، کابینہ کمیٹی کے ممبران میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں

آسٹریلین والی بال ٹیم

والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں،پاکستا ن 49ویں نمبر پر

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں جبکہ پاکستا ن 49ویں نمبر پر ہے ۔دونوں ٹیمیں اسلام آبادکے لیاقت جمنازیم میں مد مقابل ہوں گی۔ آسٹریلیا کی والی بال ٹیم بحرین میں چیلنج کپ میں شرکت سے قبل مزید پڑھیں