قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 31مئی کو لندن سے نیویارک روانہ ہو گی

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 31مئی کو لندن سے نیویارک روانہ ہو گی جہاں وہ عالمی ٹی 20کرکٹ کپ میں شرکت کرے گی۔قومی ٹیم لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے پرواز کے زریعے نیویارک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخوا کابینہ میں کارکردگی نہ دکھانے والے ممبران کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کابینہ میں کارکردگی نہ دکھانے والے 2 سے 3 ممبران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے ممبران کو آخری وارننگ دے دی۔ کارکردگی میں پیشرفت نہ دکھانے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

ذوالفقار علی بھٹو کی کوششوں سے پاکستان ایٹمی ریاست بنا، قائم مقام صدر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پرہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کا بھی اعتراف مزید پڑھیں

سردارایازصادق

یوم تکبیر پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، سردارایازصادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ منگل کو یوم تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

28 مئی دراصل ملکی بقا اور تجدید سلامتی کا دن ہے،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یوم تکبیر دراصل یوم بقا، وفا اور یوم تجدید سلامتی کا دن ہے۔ 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے۔ منگل کو یوم تکبیر کے تاریخ ساز دن پر خصوصی پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

امر یکی حکو مت چین اور اس کے ہمسایوں کے درمیان سمندری تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے، چین کا انتباہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بحری امور پر چین امریکہ مشاورت کا دوسرا دور ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ فریقین نے سمندری صورتحال اور متعلقہ بحری امور پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت اور مواصلات کو برقرار رکھنے ، غلط مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرآن و سنت اور آئین کے خلاف فیصلہ دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قرآن و سنت اور آئین کے خلاف فیصلہ دیا ہے مبارک ثانی کیس میں دی گئی رعائت کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن مجید کا عربی متن محرف ترجمہ مزید پڑھیں