وزیر اعلیٰ مریم نواز

مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں’مریم نواز شریف

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں،یو اے ای کی جانب سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت سولہ ماہ قائم نہ رہتی،پارلیمانی سسٹم میں اگر مذاکرات سے انکاری ہوں تو پھر مزید پڑھیں

یاسمین راشد

میں ٹھیک ہوں’ ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پر بضد

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد لاہورکے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیج دیں، مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی ،اسکے سرکردہ کارندے نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اس کے سرکردہ کارندے روزانہ کی بنیاد پر نفرت اور اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، پنجاب حکومت اب مزید اس پروپیگنڈے کو پھیلانے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان اور قازقستان کے درمیان گہرے تاریخی روابط ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان گہرے تاریخی روابط ہیں، دونوں ممالک میں فلم کے فروغ کے لئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تقریب سے مزید پڑھیں

چین

چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا ہے، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائر یکٹر جو رجیوا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا مزید پڑھیں

پیازکی ایکسپورٹ

پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بارپیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مختلف اشیا ء پر سیلز ٹیکس 18سے 19فیصد جبکہ مزید پڑھیں