اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور صدر مملکت آصف علی زرداری، کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی مزید پڑھیں
سڈنی (نمائندہ خصوصی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دیآئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اس وقت بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز دہلی کیپیٹل کی کوچنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی اور معیار کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر سرپرستی ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی، مزید پڑھیں
اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے اتوار کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کے بعد بغیر کسی اعلان کے آئندہ48گھنٹوں میں واپس روانہ ہو جائے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
لیڈز (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25مئی کوبرمنگھم میں کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا ۔تفصیلات مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے آزادکشمیرپولیس موجودتھی،لانگ مارچ میں شرپسند عناصر بھی داخل ہوئے،مطالبات تسلیم کرنے کے بعدمظفرآبادپریلغارکی ضرورت نہیں تھی،مظفرآباد کے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں
آکسفورڈ(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا، مشترکہ لائحہ عمل اختیار کئے بغیر معاشی بہتری ناممکن ہے، سیاستدانوں کو قومی مفاد میں پالیسی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوشیار ہوجائیں کیونکہ حکومت نے پیکا قانون میں ترمیم کرکے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے مزید پڑھیں