طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاﺅں کو روکنے کیلئے دباﺅ بڑھا رہے ہیں ،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی اپنی سزاں کو روکنے کیلئے دباﺅ بڑھا رہے ہیں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں مزید پڑھیں

خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے،سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چینی صدر کے نمائندہ خصوصی کی مرحوم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میں شرکت

تہران (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم جانگ گو چھنگ نے تہران میں مرحوم ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی مزید پڑھیں

چینی صدر

جی سی سی ممالک کے ساتھ چین کے دوستانہ تبادلے ہزاروں برسوں پر محیط ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور خلیج تعاون تنظیم کے ممالک کے صنعتی اور سرمایہ کاری تعاون فورم کے نام مبارکباد کا ایک خط ارسال کیا۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ جی مزید پڑھیں

فلسطین

آئر لینڈ، ناروے اور سپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

ڈبلن (نمائندہ خصوصی)آئرلینڈ، ناروے اور سپین کے وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم کاکہنا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے، تسلیم کرنے کے عمل مزید پڑھیں

بھارت

فیس بک نے بھارت میں مسلمان مخالف مواد دکھانے کی کھلی چھٹی دے دی

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کو سوشل میڈیا پر ہندوتوا کو پھیلانے کے لیے کھلی چھٹی مل گئی۔ مسلمانوں کے خلاف مواد کو نہیں ہٹایا گیا جبکہ مودی مخالف 5تقاریر اور اشتہارات کو ہٹا دیا گیا،انتخابات جیتنے کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل کا مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔ ایرانی رہبر مزید پڑھیں