پولیو

پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت کا تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور

نیویارک(نمائندہ خصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو یہ لاگت اگلے 10 سالوں میں 100 کھرب تک پہنچ جائے گی۔جارجیا میں میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

چیمبرز، تاجر تنظیموں، ٹیکس بارز کی قابل عمل ،موثر تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ ہونا چاہیے’ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے ملک بھر کے چیمبرز ، تاجر تنظیموں اور ٹیکس بارز سے ملنے والی تجاویز کو صرف خط و کتابت تک محدود مزید پڑھیں

آم کی پیدوار

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف، پیدوار میں کمی کی وجہ سے ایکسپورٹ کا ہدف بھی کم کر دیا گیا، آموں کی ایکسپورٹ میں کمی سے پاکستان کو لاکھوں ڈالرز نقصان مزید پڑھیں

تمباکو نوشی

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائیگا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی آئی ایم ایف کے سامنے جی حضوری سے واضح ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام کے لئے مزید مشکلات کا باعث مزید پڑھیں

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر سلپس اپلوڈ کر دی گئی ہیں اور ان کے گھروں میں مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوںنے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کا یہ نتیجہ نکلا کہ ملک میں مارشل لاء مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بادی النظر میں فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہوئے،ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں فیصل واوڈا مزید پڑھیں