ملائیکہ ریاض

غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی،ملائیکہ ریاض

لاہور(نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہاہے کہ غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی،لڑکا فیملی کے ساتھ رہتا ہو میں اکیلی نہیں رہ سکتی،میں کسی سے بھی لڑائی کو دل میں نہیں رکھتی سوچتی ہوں مزید پڑھیں

آغا علی

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہاہے کہ ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں، زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آغا علی نے نجی ٹی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

آپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گے؟’ یاسمین راشد

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اللہ جس کو چاہے عزت دے،8 فروری کا عوام کا فیصلہ تو آپ کو سنائی نہیں دیا آج عمران خان کی ایک جھلک نظر مزید پڑھیں

علی ظفر

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو ریفارمز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

لیڈز (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

آٹا مل مالکان

آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ذرائع محکمہ خوراک راولپنڈی کے مطابق سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی گندم خراب ہونے لگی ہے، سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائد مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حارث رئوف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رئوف اور عثمان خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران آئی ایف ایم ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ، انگلینڈ نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی

نارتھمپٹن (نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سیزیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ انہوں نے اپنے 148 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 137 وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلیا کی مزید پڑھیں