لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کو کچھ حاصل نہیں ہو رہا لیکن وہ اپنا کام کررہا ہے، علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، ان کے مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 35303 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں زیادہ تر تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ اس امر کا مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ تیس مار خان ہے،علی امین گنڈا پور صرف ہوائی فائرنگ کررہا ہے اس نے کرنا کرانا کچھ نہیں ہے بلکہ مزید پڑھیں
بشکیک(نمائندہ خصوصی)کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے پاکستانی طلبہ کو حالات معمول پر آنے تک گھروں پر رہنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی سفیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغیزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے غیزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ کمیشن کی رپورٹ امریکی صدر، کانگریس اور محکمہ خارجہ کے لیے آنکھوں اور کانوں کا کام کرتی ہیں۔ ڈیموکریٹ مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہائوس میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے سٹریٹجک کمیونیکیشنز کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے رفح میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔ کربی نے کہا اسرائیل کو حماس کے ارکان کا مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چینی سفا رتخا نہ کے ڈپٹی چیف آف مشنز شی یوان چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین پا کستان اقتصادی را ہداری منصوبہ (سی پیک) دونوں مما لک کے با ہمی تعلقات میں ایک مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصٰی) چین کے سرکاری ادارے نے اپریل میں چین کے اقتصادی آپریشن کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ، جس کے مطابق مقررہ سائز سے اوپر صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 6.7فیصد مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون، ثقافتی تبادلے و باہمی سیکھ، نوجوانوں کی نشوونما مزید پڑھیں