وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ۔ وزیراعظم کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت دی مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے ،لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کا پارلیمنٹ ہاوس میں غیرمتعلقہ افراد کے داخلہ پر سخت اعتراض

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں غیرمتعلقہ افراد کے داخلہ پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے سیکیورٹی کے لئے خطرہ قراردیا ہے، جبکہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طارق بشیر مزید پڑھیں

شہزادہ سلمان

عالمی برادری فلسطینی بھائیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت بند کرائے،شہزادہ سلمان

منامہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کی بین الاقوامی شناخت کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب نے عرب مسائل پر بہت زیادہ مزید پڑھیں

دفترخارجہ

اسحاق ڈار کا دورہ چین ، سی پیک پر سرمایہ کاری اور خطے میں امن پر اتفاق ہوا،دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارکے دورہ چین کے دوران چینی حکام سے مفید ملاقاتیں ہوئیں ، سرمایہ اور خطے میں امن پر اتفاق ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہپاکستان پر قرضوں میں کمی کا انحصار پالیسیوں کے تسلسل پر ہوگا مزید پڑھیں

غزہ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کے اسکول مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر0.2 فیصدکی معمولی کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

کینیڈا

فلسطینیوں پر تشدد، کینیڈا نے 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کا کینیڈین وزارت خارجہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ پابندیوں کا اطلاق انتہا پسند 4 اسرائیلی آبادکاروں پر ہوگا۔کینیڈین وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

برڈ فلو

لائیو اسٹاک سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس سامنے آگیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)لائیو اسٹاک سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس امریکہ میں سامنے آیا ہے۔ مریض ایک ڈیری فارمر ہے جسے یہ وائرس اپنی گائے سے منتقل ہوا۔ یہ کیس جلد ہی پکڑا گیا اور سانس کی تکلیف مزید پڑھیں