چینی صدر

مشر ق وسطی میں جنگ اب غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دیاؤ یوئی تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چین عرب ممالک تعاون فورم کی 10 ویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم تقریر کی۔ شی جن پھنگ مزید پڑھیں

چین

چین-عرب تعاون فورم کی 10ویں وزارتی کانفرنس میں دستاویزات کے سلسلے کی منظوری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین-عرب تعاون فورم کی 10ویں وزارتی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی جس کے اچھے نتا ئج حاصل ہوئے۔ کانفرنس میں “بیجنگ اعلامیہ”، “چین-عرب تعاون فورم کی 2024سے 2026تک منصوبہ بندی” اور “فلسطین کے مسئلے پر چین-عربی ممالک مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅ نٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅ نٹ پرتصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا، کیا یہ ملک مزید پڑھیں

عمر ایوب

ججز کی حق گوئی پر سلام، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے‘ عمر ایوب

خانپور (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ججز کی حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ہم ہر فسطائیت اور انتقامی کارروائی کا ڈٹ مزید پڑھیں

عابد شیر علی

خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے‘عابد شیر علی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس نیٹ میں اضافہ، ایف بی آر نے 4 ٹیکنیکل کمیٹیاں تشکیل دیدیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے 4ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔ کمیٹیاں کنسلٹنٹ فرم کو ٹیکنیکل ان پٹ فراہم کریں گی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کو سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف کو 15 جون سے سوئٹزرلینڈ میں روس یوکرائن جنگ پر ہونے والی گلوبل پیس سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چچوک مزید پڑھیں