برائلر کی قیمتوں

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 39 روپے کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد گوشت 416 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، گزشتہ مرغی کے گوشت کی فی مزید پڑھیں

روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ روڈ ٹو مکہ مزید پڑھیں

علی محمد خان

پی ٹی آئی کے بغیر معاملات نہیں چل سکتے، علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے چاہئیں پی ٹی آئی کے بغیر معاملات نہیں چل سکتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

میں، محسن نقوی اور فیصل واوڈا سینیٹ میں آزاد ہیں،سینیٹر انوار الحق کاکڑ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق نگراں وزیر اعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل اور سیاسی صورت حال پر کہا ہے کہ یہ وہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا، اس کے نتیجے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے چین پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الٰہی، محمد خان بھٹی فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں فرد جرم کی کارروائی کے لیے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو فوری عدالت میں مزید پڑھیں

فیصل جاوید

صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ پیر کو فیصل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، سابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف مشن کا معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچا، پاکستان کی معاشی ٹیم کی قیادت وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

چین اور یورپی یونین

چین اور یورپی یونین کے مابین باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنے کا مستقبل امید افزا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے فرانس، سربیا اور ہنگری کے اپنے سرکاری دورے کامیابی سے مکمل کیے۔ صدر شی جن پھنگ کے گرمجوشی سے استقبال سے لے کر دوطرفہ تعاون کے ثمر آور نتائج تک مزید پڑھیں