وزیراعظم

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت ، غذائی تحفظ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سیاحت ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں بے پناہ استعداد ہے، ہم حکومتی گورننس کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات کی مزید پڑھیں

قمر زمان قائرہ

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں،توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ قمرالزمان کائرہ نے ایک انٹرویومیں کہاکہ حکومت کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی تاریخ پر مشاورت مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد نے ملاقات کی مزید پڑھیں

چین

فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی امریکی تعیناتی پر چین کا ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں نائب چینی وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے آسیان سیکریٹریٹ میں چین-آسیان سینئر عہدیداروں کی 30ویں مشاورت میں شرکت کے بعد صحافیوں سےبات چیت کی ۔ انہوں نے کہا کہ سینئر عہدیداروں مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی صدر کا دورہ یو رپ بیرونِ ممالک بھی رائے عامہ کی توجہ میں رہا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 5 سے 10 مئی تک چینی صدر شی جن پھنگ نے فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے سمز بلاک کرنے کیلئے 5 ہزار نان فائلرز کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر)نے 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے لیے تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردی ہیں جس کے بعد ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت مزید پڑھیں