وزیر اعظم ہنگری

چینی صدر کا دورہ ہنگری تاریخی ا ہمیت کا حا مل ہے، وزیر اعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں مزید پڑھیں

چین اور ہنگری

چین اور ہنگری کے تعلقات کی ترقی کی مضبوط بنیاد ہے، دو نوں مما لک کے سر برا ہان کا اعلان

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے بوڈاپیسٹ میں بات چیت کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین اور ہنگری

چین اور ہنگری کی جانب سے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی تعمیر کا مشترکہ بیان

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہنگری کے صدر شیوک ڈوماش اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے دوران صدر شی جن پھنگ نے بالترتیب صدر مزید پڑھیں

چینی صدر

یورپ چینی طرز کی جدیدیت کی تکمیل میں ایک اہم شراکت دار ہے، چینی صدر

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ بات چیت کی۔دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین ۔ ہنگری تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک مزید پڑھیں

چینی صدر

چین ہنگری تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں،چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں صدارتی محل میں ہنگری کے صدر شویوک کے ساتھ بات چیت کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ہنگری عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والے مزید پڑھیں

اداکارہ پرینیتی چوپڑا

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ ایکس اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

اداکارہ عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو نظرِ بد لگنے کا ڈر

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لْک کے چرچے ختم نہیں ہو کے دے رہے۔اس حوالے سے کئی دلکش اور خوبصورت تصاویر اور تفصیلات اب بھی سامنے آرہی ہیں۔بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے میٹ مزید پڑھیں

نوشین شاہ

نوشین شاہ نے عمران اشرف کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے “مذاق رات” کے میزبان عمران اشرف کی اداکاری اور محنت کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ان دنوں سوشل میڈیا پر نوشین شاہ کے ایک پرانے انٹرویو کی مختصر مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

شگفتہ اعجاز کا دوطرفہ اور دوسری محبت کا اعتراف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی دوسری بار محبت سے گزریں اور انہیں دوسری بار شادی کرنے پر شدید تحفظات تھے کیوں کہ وہ دو بیٹیوں کی ماں تھیں۔معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز مزید پڑھیں