محکمہ کسٹمز

چین کی اشیا کی تجارت کی کل درآمدی و برآمدی قدر 13.81 ٹریلین یوآن رہی ، محکمہ کسٹمز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے چار مہینوں میں، چین کی اشیا کی تجارت کی کل درآمدی و برآمدی مالیت 13.81 ٹریلین یوآن رہی ، جو کہ سال بہ سال 5.7 فیصد زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امید ہے کہ امریکہ،چین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ نہ ڈالنے کے وعدے پر عمل درآمد کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن سے ایک رپورٹر نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پہلے نائب صدر گوپی ناتھ کے چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے کے بیان کے حوالے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ججز کے خلاف مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لارجر بینچز 14 مئی کو توہین عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم

9مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ، پاکستان ،ریاست اور سپہ سالار کیخلاف بغاوت تھی، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، پاکستان کے دفاع کے علامتی اداروں پر خوفناک حملے ہوئے،یہ پاکستان ،ریاست اور سپہ سالار کے خلاف بغاوت تھی، پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ،پاک فوج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ، مسلح مزید پڑھیں

بانڈز

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 مزید پڑھیں

مریم نواز

9 مئی کو اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا۔ سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پا کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پا کا متحمل نہیں ہوسکتا،تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کی جانب سے ایسے اقدام کی مثال نہیں ملتی۔اپنے مزید پڑھیں