مشیر فلسطینی صدر

فتح کے ساتھ حماس کی ملاقاتیں غیر سنجیدہ اور بے فائدہ ہیں، مشیر فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر محمود الھباش نے حماس اور فتح کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کو غیر سنجیدہ اور بے فائدہ قرار دے دیا۔ عرب ٹی وی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں الھباش مزید پڑھیں

ٹرمپ

مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہروں اور احتجاج کا کوئی جواز نہیں۔ نیو یارک پولیس نے اچھا کیا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔ مزید پڑھیں

صدر اردوان

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے

انقرہ/تل ابیب(گلف آن لائن)ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے اقدام مزید پڑھیں

عظمی بخاری

گندم کے معاملے پروزیراعظم انکوائری کروارہے، جلد حقائق سامنے آئیں گے،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا گندم ایشو سے کوئی لینا دینا نہیں ، گندم کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف انکوائری کروارہے ہیں جلد تحقیقات قوم کے سامنے آئیں گی۔ صوبائی وزیراطلاعات مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستانی سیٹلائٹ

تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہوگیا، دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات مزید پڑھیں

عازمین حج

عازمین حج کی روانگی کے لیے فلائٹ آپریشن 9مئی سے 9 جون تک جاری رہے گا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عازمین حج کی روانگی کےلئے فلائٹ آپریشن نومئی سے نو جون تک جاری رہےگا۔پہلے روزگیارہ پروازوں کے ذریعے دو ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں،ان کے جذبے میں کوئی لغزش نہیں آئی ‘ مسرت چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے مخالفین اس قدر گر جائیں گے کہ باپردہ بچیوں کو اپنی ماں کی مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلر

لاہور،پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے خوفناک انکشافات

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر نے خوفناک انکشافات کر تے ہوئے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں