عماد وسیم

آل رائونڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آئوٹ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے آئوٹ ہوگئے۔کپتان بابر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے

کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے مگر بقیہ میچز کیلئے پر امید ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ امریکا کیخلاف 6 جون کو کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں