برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی جون 16, 2024June 16, 2024 16 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے494روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related