مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور کمشنر راولپنڈی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مریضوں کی جان اور ہسپتا ل کی املاک کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کمشنر راولپنڈی ہسپتال میں ریسکیو سرگرمیوں کی نگرانی کی ہدایت بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں