نوازالدین صدیقی

کیریئر کے ابتدا میں کافی جدوجہد کی ، کوئی گلہ نہیں، نوازالدین صدیقی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے دوران کی جانے والی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس پر کوئی گلہ شکوہ نہیں۔

انہوںنے کہاکہ اس دور کو انھوں نے اسلیے انجوائے کیا کیونکہ اس دوران ہم خیال لوگوں کے ساتھ رہتے تھے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران نوازالدین صدیقی نے کہا کہ اپنی مسلسل کوششوں سے اب وہ ایک مقام حاصل کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں