یاسمین راشد

فارم 47 والی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب مزید غریب ہو جائے،یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ فارم 47 والی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب مزید غریب ہو جائے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مظہر عباس نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست میں مقف اختیار کیا مزید پڑھیں

زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ بلوچستان

دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے بارے میں بڑی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں،مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، عوام اور اسمبلی کو جوابدہ ہوں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔انسداد منشیات اور سمگلنگ کے خلاف عالمی دن مزید پڑھیں

فیصل سبزواری

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی پر قابو پانا ہوگا، فیصل سبزواری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک میں اگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی کے عفریت پر قابو پانا ہوگا ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ،حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا،حنا ربانی کھر کا چیئرپرسن کے لیے نام عائشہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصا شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، تھرکول پراجیکٹ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے حوالے سے انتہائی اہمیت مزید پڑھیں