عدت نکاح کیس

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت16 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

مشہور ہونے میں 22 سال لگے، دلجیت دوسانجھ

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) معروف بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے منفی باتیں کرنے والے لوگوں کو اپنی محنت کی داستان سنا کر کرارا جواب دے ڈالا۔دلجیت دوسانجھ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ‘جٹ اینڈ جولیٹ مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا

سوناکشی سنہا کی شادی میں ہندوانہ رسمیں بھی ادا کی گئیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی بین المذاہب شادی میں ہونے والی ہندوانہ رسم کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔جہاں سوشل میڈیا پر سوناکشی کی میرج رجسٹریشن کی تصاویر جاری ہوئیں جو اس بات کی تصدیق کر مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری کا اپنی زندگی کے بڑے دکھ اور پچھتاوے بارے انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشری انصاری نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ اور پچھتاوے سے متعلق بات کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے متعلق پوچھے مزید پڑھیں

میرے لئے دعا کریں شدید بے چینی اور ڈپریشن میں ہو‘ نوشین شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بے چینی اور ڈپریشن جیسی ذہنی مشکلات سے دو چار ہیں۔ نوشین شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

محمد وسیم

محمد وسیم پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو بھی تبدیل کردیاگیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،ہمیں اپنے معاشرے بالخصوص تعلیمی اداروں میں منشیات کی ترسیل کو روکنا مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا

کراچی ( نمائندہ خصوصی)آئندہ ماہ ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024کے سلسلے میں پاکستان ویمنز ٹیم کا چار روزہ ٹریننگ کیمپ بدھ کے روز حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگیا۔ ویمنز نیشنل مزید پڑھیں