افغانستان

افغانستان پہلی بار ٹی20ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8رنز سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔بارش سے متاثرہ میچ میں مزید پڑھیں

چینی صدر

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ قوم خوشحال ہوگی، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس، نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی اکیڈمیشنز کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کی مالی مدد کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ رکن سید وسیم حسین کا مطالبہ تسلیم کر تے ہوئے سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کی مالی مدد کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

کوئی بھی ملک ، ادارہ یا فرد بھاری قیمت ادا کیے بغیر تائیوان کے مسئلے کی سرخ لکیر سے گزرنے کا نہ سوچے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نے لاک ہیڈ مارٹن کے اداروں اور سینئر ایگزیکٹوز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ مزید پڑھیں

بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گی، بلاول اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل منگل کو کرے گی۔ذرائع کے مطابق بجٹ کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا حمتی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی جس کے لیے پیپلز مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمداورنگزیب نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پاکستان بزنس کونسل کی تجاویزکوشامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔وہ پیرکویہاں پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علما ئے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے، ریاست بے رحم ہوچکی مزید پڑھیں

شہبازشریف

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، آپریشن عزم استحکام سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں آپریشن عزم استحکام پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیاجائےگا۔ آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں