وزیراطلاعات

ملک کی مسیحی برادری کے تحفظ کیلئے کیا ہی اچھا ہوتا کہ سب قرارداد کی حمایت کرتے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی مسیحی برادری کے تحفظ کیلئے کیا ہی اچھا ہوتا کہ سب قرارداد کی حمایت کرتے، گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی بحث کس مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ کا خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے سے بچوں سمیت 24 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے سے بچوں سمیت 24 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کمشنر سرگودھا سے رپورٹ طلب مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز شریف

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب مہم میں پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب مہم کے سلسلہ میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں پولیس ٹیموں کا کریک ڈان جاری ہے ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ صوبائی مزید پڑھیں

اظہرمحمود

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔اپنے بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں جس دوران دونوں رہنماں نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ کرلیا۔ اتوار کو دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں

حکمران عوامی شعور ،سوچ پر دفعہ 144نافذ نہیں کر سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے پر امن احتجاج کو روکنے کیلئے تو دفعہ 144نافذ کر سکتے ہیںلیکن عوام کے شعور اور سوچ پر ایسی کوئی پابندی نہیں لگاسکتے، مزید پڑھیں

اسرائیلی خواتین

اسرائیلی خواتین جنگی جنون یا خوف کا شکار؟ اسلحے کے حصول کی کوششیں

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اسرائیل میں خواتین اسلحہ حاصل کرنے کی کوششیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں کے بعد سے بہت سے اسرائیلی مزید پڑھیں

شام

شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام میں التنف کے مقام پر امریکی فوجی بیس پرحملے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ ایک طرف عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وسطی شام میں حمص گورنری میں واقع امریکی التنف اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم جاری ہیں، زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے مزید پڑھیں