سعودی عرب

سعودی عرب، منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت، پاکستانیوں سمیت کئی گرفتار

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت کردی گئی، منشیات کی لعنت کے خلاف سعودی عرب کی جنگ جاری ہے۔ معاشرے تک اپنے نقصانات کو محدود کرنے کے لیے جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں اور خطوں میں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ نے دیپیکا پڈوکون کو ‘کاروباری دنیا’ میں مات دیدی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ‘ڈمپل کوئین’ دیپیکا پڈوکون کو برانڈ ویلیو کی دوڑ میں شکست دیتے ہوئے ان سے اہم اعزاز چھین لیا۔دیپیکا پڈوکون ممکنہ طور پر بالی وڈ میں اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ وصول مزید پڑھیں

فیروز خان

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے مزید پڑھیں

سارہ علی خان

میں دلیپ کمار کی رشتے دار ہوں، اس رشتے سے مجھے پیار ہے،سارہ علی خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو حال ہی میں پتہ چلا ہے کہ ان کا ایک تعلق لیجنڈ اداکار دلیپ کمار سے بھی ہے۔کیدرناتھ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی سارہ علی خان، سیف علی خان مزید پڑھیں

حبا بخاری

حبا بخاری نے شوہر کو اپنا ”بے بی” قرار دیدیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کو اپنا “بے بی” قرار دے دیا۔حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ حبا بخاری مزید پڑھیں

چین

چین، قانون کے مطابق “تائیوان کی علیحدگی”پسند عناصر کو سزا دینے والی دستاویز کے تین پیغامات جا ری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 21 جولائی کو ، چین کی سپریم پیپلز کورٹ ، سپریم پیپلز پروکیوریٹر ، وزارت عوامی سلامتی ، وزارت قومی سلامتی اور وزارت انصاف نے مشترکہ طور پر “ملک کو تقسیم کرنے اور علیحدگی پسندی کو اکسانے مزید پڑھیں

چین

چین کے دوبارہ قابل استعمال کیریئر راکٹ کی پہلی بار 10 کلومیٹر عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ فلائٹ کی کامیاب آزمائش

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی جانب سے دوبارہ قابل استعمال کیریئر راکٹ کا پہلا 10 کلومیٹر کی سطح کا عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ فلائٹ ٹیسٹ مکمل طور پر کامیاب رہا اور اس راکٹ کو چین نےخود تیار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کے موضوع پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ چھینگ ہائی اور نینگ شیا کا دورہ کیا اور ان دو صوبوں کے لئے “ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی مزید پڑھیں

شنگھائی

26ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول گولڈن گوبلٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو گیا 26 ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ، چائنا نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کی رہنمائی میں ، چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے اشتراک سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب کے قرض میں 23 ارب کی کمی ہوئی،پہلی بار گندم کی مد میں بھی قرض صفر ہونے جا رہا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں کئی ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں اور تقریبا 100 روز کی حکومت میں پنجاب کے مزید پڑھیں