سربیا

سربیا، اسرائیلی سفارتخانے پر تعینات پولیس اہلکار حملے میں زخمی

بلغراد(نمائندہ خصوصی)سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا، سربیا مزید پڑھیں

چینی صدر

عالمی برادری کی جانب سے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی اجرا کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں چینی صدر کی تقریر کی پذیرائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے اجرا کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔ شرکاء نے کہا کہ صدر شی کی اہم تقریر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس مزید پڑھیں

چینی صدر

سی پی سی کا مرکزی کام ملک بھر میں تمام نسلی گروہوں کے لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چیوشی میگزین کا یکم جولائی کا شمارہ 16 اکتوبر 2022 کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس پر شی جن پھنگ کی رپورٹ کا ایک حصہ شائع کرے گا، جس کا عنوان ہے “نئے مزید پڑھیں

مہوش حیات

اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر سیکڑوں مزید پڑھیں

نبیل ظفر

بھارت ہمارے ڈرامے اور فلمیں نہیں خرید رہا، ہم کیوں ان کی فلمیں چلائیں، نبیل ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت ہم سے ہماری فلمیں اور ڈرامے تک نہیں خرید رہا تو ہم کیوں ان کی فلمیں سینمائوں میں چلائیں؟نبیل ظفر نے نجی ٹی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ماضی کی یاد تازہ کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ماضی کی یاد تازہ کردی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ماضی کی تصویر شیئر کی جس میں وہ خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ نے ماضی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔انصاف کی رسائی سب کے لیے کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا مزید پڑھیں