چینی نا ئب وزیر اعظم

ماحولیات اور آب و ہوا پر پانچویں چین یورپ  اعلی سطح کے مکالمے کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور  نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے بیلجیئم میں یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر ماروس سیفووچ سے ملاقات کی اور ان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم میاں شہبازشریف اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملکی سیاسی صورتحال اور صوبے کے مسائل مزید پڑھیں

درآمدات اور برآمدات

بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ شنگھائی کی درآمدات اور برآمدات میں ریکارڈ اضا فہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)شنگھائی کسٹمز نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں شنگھائی کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 1.75 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.8 فیصد زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر قانون

فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں، وزیر قانون

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں،سب کی ذمہ داری ہے کہ فرسودہ نظام انصاف کو تبدیل کریں،عدلیہ سے گزارش کروں گا انصاف تول کریں، اٹک مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

سی پیک فیز ٹو سے خطے میں خوشحالی آئے گی،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے خطے میں خوشحالی آئے گی، سی پیک نے ہماری سماجی و اقتصادی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،پاکستان کی تمام مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد اسلم نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شہری بازیابی کیس، آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

فاروق ستار

ملکی سلامتی، بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے، فاروق ستار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی، بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر اپنے پیغام میں بلاول مزید پڑھیں