اعظم نذیر تارڑ

وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا، وفاقی وزیر قانون

اٹک (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے، حکومت اپنے فرض سے غافل نہیں ہے ، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا،اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں۔راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کا امکان ہے کیونکہ پاکستان گلوبل ساوتھ کے نئے ابھرتے آرڈر کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے برکس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں جسٹس شاہد مزید پڑھیں

صدرِ کولمبیا

اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں، صدرِ کولمبیا

بگوٹا(نمائندہ خصوصی)کولمبیا کے صدر گستاو پیترو نے اسرائیلی عوام سے غزہ میں حملوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل پلیٹ فارم ایکس پر غزہ میں فلسطینی عمارت پر اسرائیل کے حملے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیترو نے مزید پڑھیں

المشاعر ٹرین

سعودی عرب ، میٹرو ٹرین سروس المشاعر ٹرین میں ریکارڈ 2.2ملین عازمین حج نے سفر کیا

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس المشاعر ٹرین میں ریکارڈ 2.2ملین عازمین حج نے سفر کیا۔حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو حاصل ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز شریف

ٹیم کی کارکردگی پر فخر، ستھرا پنجاب کا خواب حقیقت میں بدل رہا ہے،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اپنی ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے، ستھرا پنجاب کا خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔مریم نواز شریف نے عیدالاضحی کے بہترین انتظامات پرعوامی نمائندوں، انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، بلدیاتی اداروں مزید پڑھیں

وزیر توانائی

پختونخوا کے گرڈ سٹیشنز میں زبردستی داخلے کا معاملہ، وزیر توانائی نے محسن نقوی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبر پختونخوا گرڈ سٹیشنز پر آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیر داخلہ کو مزید پڑھیں