بیرسٹر سیف

جعلی فارم 47کی پیداوار حکومت عید کے 3روز بھی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہ بنا سکی، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے جعلی فارم 47کی پیداوار حکومت عید کے 3روز بھی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہ بنا سکی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ عید پر دفاتر، کارخانے، فیکٹریاں مزید پڑھیں

زین قریشی

عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، زین قریشی کا دعوی

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور والد شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل میں عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کیلئے فیملی رکن جیسے ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ اجنبی نظر آئیں گے،یوسف رضا گیلانی

ملتان (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومتی اتحاد کے لئے فیملی جیسا قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان کیخلاف ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش کررہا ہے، ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنزبھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کاربن چکے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحی کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی سیاسی رہنماﺅں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ(ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت، متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں نے لندن میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گیری کرسٹن کا قومی ٹیم میں اختلافات سے متعلق بیان حیران کن نہیں، احمد شہزاد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور تجزیہ کار احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے ٹیم میں اختلافات سے متعلق مبینہ بیانات حیران مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی

ولنگٹن (نمائندہ خصوصی)ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔دوسری جانب مزید پڑھیں

وزارت صحت

وزارت صحت کا 937 کال سینٹر عازمین کو چوبیس گھنٹے مدد فراہم کرتا رہا

مکہ المکرمہ(نمائندہ خصوصی)وزارت صحت کا 937 کال سینٹر حج سیزن 1445 ہجری کے دوران عازمین کو چوبیس گھنٹے مدد فراہم کرتا رہا۔ مرکز لوگوں کے سوالات وصول کرتا رہا، صحت سے متعلق مشورے دیتا رہا، اور سات مختلف زبانوں میں مزید پڑھیں